قادر ذوالجلال

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جلال و جبروت والا، بزرگی اور عظمت والا، دبدبے اور طاقت والا، اللہ تعالٰی کا صفاتی نام۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جلال و جبروت والا، بزرگی اور عظمت والا، دبدبے اور طاقت والا، اللہ تعالٰی کا صفاتی نام۔